منقبت سید میرا علی داتار
منقبت سید میرا علی داتار جب کبھی عشق و محبت پیار کی باتیں کرو سیدی میرا علی داتار کی باتیں کرو فاتح گجرات کو مت بھولنا اے سنیوں جب کسی قائد کسی سالار کی باتیں کرو جو نبی کی آل ہے مشکل کشا کا لال ہے فاطمہ زہرا کے اس دلدار کی باتیں کرو اپنے […]
منقبت سید میرا علی داتار Read More »